Showing posts with label بچھڑ جانے کا اُس کو بھی ہُوا ارمان....کہتے ہیں. Show all posts
Showing posts with label بچھڑ جانے کا اُس کو بھی ہُوا ارمان....کہتے ہیں. Show all posts

Tuesday, 2 February 2016

بچھڑ جانے کا اُس کو بھی ہُوا ارمان....کہتے ہیں

بچھڑ جانے کا اُس کو بھی ہُوا ارمان....کہتے ہیں 
جُدائی میں اُس کا بھی ہُوا نقصان....کہتے ہیں

وہ پتھرتھاتراشا اس کو میری نظروں نے 
اسے اب پوجتے ہیں لوگ اسے بھگوان کہتے ہیں

بڑا ہی وقت گزرا ہے مجھے انسان بننے میں 
سمجھ پایا نہیں اب تک کسے انسان کہتے ہیں