Thursday, 4 February 2016

آج الفاظ کی ڈولی سے غزل کی دُلھن


آج الفاظ کی ڈولی سے غزل کی دُلھن 

میرے کاغز کے بچھونے پہ اُتر آئ ھے

Mujh Ko Mujh Mein Jaga Nahi Milti, 
Tu Hai Mojood Is Qadar Mujh Mein

میں تیری بدعاؤں سے مرجاؤں

میں تیری بدعاؤں سے مرجاؤں
یہی ہے آخری خواہش میری

Tuesday, 2 February 2016

بچھڑ جانے کا اُس کو بھی ہُوا ارمان....کہتے ہیں

بچھڑ جانے کا اُس کو بھی ہُوا ارمان....کہتے ہیں 
جُدائی میں اُس کا بھی ہُوا نقصان....کہتے ہیں

وہ پتھرتھاتراشا اس کو میری نظروں نے 
اسے اب پوجتے ہیں لوگ اسے بھگوان کہتے ہیں

بڑا ہی وقت گزرا ہے مجھے انسان بننے میں 
سمجھ پایا نہیں اب تک کسے انسان کہتے ہیں



Isay Tum Meri Zid Samjho Ya Samjho Meri HaD'harmi,

Isay Tum Meri Zid Samjho Ya Samjho Meri HaD'harmi,
Mujhe Tum Bin Nahi Jeena, Nahi Jeena, Nahi Jeena...!

Monday, 1 February 2016

ربط_الفت کہوں عشق کی معراج کہوں
اپنے ساۓ سے بھی اب تیرا گمان ھوتا ھے

Saturday, 30 January 2016


اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے
ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا