Saturday, 19 March 2016

Taseer barq husan jo un k sukhan main thi

Taseer barq husan jo un k sukhan main thi

Ik larzish khfi mery sary badan me thi

Sunday, 6 March 2016

کَب تک قمؔر ہو شام کے وعدے کا اِنتظار
سُورج چُهپّا،____ چِراغ جَلے،رات ہو گئی

استاد قمؔر جلالوی


Wednesday, 2 March 2016

سن کے مــــرا فسانہ ___ انہیں لطف آ گیـــــا
سنتــا ہوں اب کہ روز طلب قصہ خـــواں کی ہے!
داغؔ دہلــــــــوی

Saturday, 27 February 2016

یہ بھی ممکن ہے رہوں آنکھ میں آنسو بن کر
یہ بھی ممکن ہے میں کبھی یاد نہ آوں تم کو
یہ بھی ممکن ہے رہوں آنکھ میں آنسو بن کر
یہ بھی ممکن ہے میں کبھی یاد نہ آوں تم کو
یہ بھی ممکن ہے رہوں آنکھ میں آنسو بن کر
یہ بھی ممکن ہے میں کبھی یاد نہ آوں تم کو

Wednesday, 24 February 2016

کاش وہ بچوں سے ہی سیکھ لیتا
لڑنا، جھگڑنا اور پھر ایک ہوجانا۔